جنین کسی چیز کو پکڑ سکتا ہے،
سر کو آگے پیچھے حرکت دے سکتا ہے،
جبڑوں کو کھولتا بند کرتا ہے، زبان کوحرکت
دیتا، ہلکی آوازنکالتا اور بدن پھیلاتا ہے۔
اعصابی حساسے جو چہرے، ہتھیلیوں،
اور تلووں میں ہوتے ہیں ہلکے لمس کو
محسوس کرسکتے ہیں۔
"تلووں میں ہلکے لمس کے ردعمل میں،"
جنین سرین اور گھٹوں کو بل دے گا اور پیر کی
انگلیلوں کو موڑ سکتا ہے۔