باروری کے 21 سے 22 ہفتوں میں،
پھیپھڑوں میں کچھ حد تک سانس لینے کی
صلاحیت آجاتی ہے۔
اسے زیست پذیری کی عمر مانا جاتا ہے
کیونکہ کچھ جنین کے لئے حمل سے باہر
زندہ رہنا ممکن ہوجاتا ہے۔
طویل وقفے تک طبی امداد جاری رکھنے سے
وقت سے پہلے پیدا ہوئے بچوں کی
زندگی بچانا ممکن ہے۔