4 اور 5 ہفتوں کے درمیان،
دماغ کی تیز نمو جاری رہتی ہے
اور وہ 5 مخصوص حصوں میں بٹ جاتا ہے۔
سرکی جسامت مضغہ کی کل جسامت
کا ⅓حصہ ہوتاہے۔
دونوں شطر دماغ واضح ہوجاتے ہیں،
جو رفتہ رفتہ دماغ کا بڑا حصہ بن جاتے ہیں۔
دماغ کے حصوں کے ذریعہ کنٹرول
ہونے والے اعمال میں
سوچنا، سیکھنا،
یادداشت، گویائی، بصارت،
سماعت، ارادی حرکات،
اور مسائل حل کرنا شامل ہے۔