6 ہفتے بعد،
جگر میں خون کے خلیے بننے لگتے ہیں
جہاں اب لمفی خلیے موجود ہوتے ہیں۔
سفید خون کے اس قسم کے خلیے
نموپذیر انسانی مدافعتی نظام کا
بنیادی حصہ ہیں۔
Chapter 22 The Diaphragm and Intestines
دیافرغمہ،
عمل تنفس میں استعمال ہونے
والا بنیادی عضلہ،
6 ہفتوں میں کافی حد تک بن جاتا ہے۔